فرینڈ
لیحونا
فروری ۲۰۲۴


”لیحونا،“ فرینڈ، فروری. ۲۰۲۴، ۲۶–۲۷۔

ماہانہ فرینڈ پیغام، فروری ۲۰۲۴

لیحونا

شبیہ
متن

خاکہ کشی از اینڈریو بوسلے

خُداوند نے لحی کو اپنے خاندان کے ساتھ موعدہ سرزمین پر جانے کو کہا۔ مگر اُنہیں اِس بات کا یقین نہ تھا کہ وہاں کیسے پہنچنا ہے۔

شبیہ
متن

خُداوند نے لحی کو ایک خاص آلہ دیا۔ یہ ایک قطبے کی مانند تھا۔ اِس نے اُس راستے کی نشاندہی کی جس پر اُنہیں جانا تھا۔ اُنہوں نے اُسے لیحونا کہا۔

شبیہ
alt text

جب وہ احکام کی پابندی کرتے، تو لیحونا کام کرتا۔ اُس نے خوراک اور تحفظ کی جانب اُن کی رہنمائی کی۔ لیکن جب وہ بحث اور نافرمانی کرتے تو وہ کام کرنا چھوڑ دیتا۔

شبیہ
alt text

لحی کے خاندان نے لیحونا کی پیروی کی تاکہ وہ اُنہیں وعدہ کی سرزمین پر لے جا سکے۔ جب ہم راست انتخاب کرتے ہیں، تو آسمانی باپ بھی ہماری راہ نمائی کرتا ہے۔

رنگ بھرو صفحہ

مَیں یِسُوع کی مانند بپتسمہ پا سکتا ہوں

شبیہ
Alt text

خاکہ کشی ایڈم کوفورڈ

آپ کیسے بپتسمہ لینے کی تیاری کر سکتے ہیں؟