کلِیسیائی رسائل کے مُتعلق
ڈیجیٹل اختیارات
ڈیجیٹل اختیارات


”ڈیجیٹل اختیارات،“ جنوری ۲۰۲۱

ڈیجیٹل اختیارات

شبیہ
لوح

یہ وہ جگہ ہے جہاں آپ کلیِسیائی رسالے ڈیجیٹل طور پر تلاش کر سکتے ہیں:

بالغ اور نوجوان بالغان: نئے لیحونا رسالہ میں پرنٹ اور آن لائن ورژن کے علاوہ صرف ڈیجیٹل مواد ہوگا۔ نوجوان بالغ افراد خاص طور پر ان کے لیے لیحونا اور ہفتہ وار نوجوان بالغان دونوں اشاعتوں میں مواد تلاش کر سکتے ہیں، جو ChurchofJesusChrist.org یا گاسپل لائبیری ایپ میں مل سکتے ہیں۔

نوجوانان نیا برائے مضبُوطیِ نوجوانان کلیِسیا کے نوجوانان کے لیے صرف ڈیجیٹل مواد دستیاب ہو گا۔ یہ conference.ChurchofJesusChrist.org یا گاسپل لائبریری ایپ پر پایا جا سکتا ہے۔ نوجوانان کے لیے مزید عبات گاسپل لیونگ ایپ پر مِل سکتے ہیں۔

طفلان:نیا دوست طفلانِ کلیِسیاکے لیے صرف ڈیجٹیل مواد رکھے گا۔ یہ conference.ChurchofJesusChrist.org یا گاسپل لائبریری ایپ پر پایا جا سکتا ہے۔