کلِیسیائی رسائل کے مُتعلق
برائےِ مضبوطی نوجوانان:نوجوانان کے لیے نیا رسالہ۔
برائے مضبُوطیِ نوجوانان


برائے مضبُوطیِ نوجوانان: عالمی رسالہ برائے طفلان،“ جنوری ۲۰۲۱۔

برائےِ مضبوطی نوجوانان،نوجوانان کے لیے نیا رسالہ

مسِیح میں خُوشی پانا

شبیہ
نوجوان خاتون موبائل استعمال کرتے ہوئے

صرف آپ کے لیے نوجوانان کا عالمی رسالہ

برائےِ مضبوطی نوجوانان:صرف نوجوانان کے لیے رسالہ ہے۔ ہر شمارے میں رسُولوں اور کلیِسیا کے دیگر رہنماؤں کے روحانی طور پر بلند کرنے والے پیغامات، پوری دنیا کے نوجوانوں کی گواہیاں اور تجربات، تفریحی سرگرمیاں اور بہت کچھ ہوتا ہے۔ ہر صفحے پر آپ کو الہام اور مضُوطی مل سکتی ہے جو آپ کو یِسُوع مسِیح کے شاگرد کے طور پر خوشی حاصل کرنے میں مدد کر سکتی ہے۔

آ، میرے پِیچھے ہو لے کے لیے معاونت

برائے مضبُوطیِ نوجوانان میں بہت سے مضامین اور سرگرمیاں ہر ماہ آ، میرے پِیچھے ہو لے میں شامل صحائف کے آپ کے مطالعہ کی حمایت کرتی ہیں۔ اس سے آپ کے ذاتی اور خاندانی مطالعہِ صحائف کو تقویت دینے اور آپ کو دنیا بھر کے نوجوانوں کے ساتھ جوڑنے میں مدد مل سکتی ہے کیونکہ وہ یکساں صحائف کا مطالعہ کرتے ہیں۔ اِس سے قطعِ نظر آپ کہاں رہتے ہیں، یہ مضامین آپ کی حوصلہ افزائی اور مدد کریں گے جب آپ ہر روز اُس پر عمل کرنے کی کوشش کریں گےجو آپ صحائف میں سے سیکھتے ہیں۔

ہمیں اپنی کہانی بھیجیں

برائےِ مضبوطی نوجوانانآپ سے سُننے کا مُشتاق ہے! آپ پوری دنیا میں اپنے جیسے نوجوانوں کو برکت دینے میں مدد کر سکتے ہیں۔ انجیل پر عمل کرنے والے اپنے تجربات کا اشتراک کرنےسے ہر جگہ نوجوانوں کو متاثر کر سکتا ہے۔

براہ کرم ہمیں درجِ ذیل میں سے کوئِی ایک بھیجیں:

  • کوئی ایسا وقت جب آپ نے وفاداری سے انجیل پر عمل کیا ہو، حتی کہ جب یہ مشکل بھی تھا۔

  • ایک چنوتی جس نے خُدا پر آپ کے ایمان کے ذریعے غالب آنے میں مدد کی ہو۔

  • آپ جہاں رہتے ہیں وہاں کلیِسیائے یِسُوع مسِیح کا رکن ہونا کیسا ہے اس پر بصیرت۔

  • ایسا تجربہ جہاں کسی نے آپ کو مانندِ مسِیح محبت ظاہر کی ہو۔

  • آپ کی گواہی

  • کوئی اور کہانی جو ظاہر کرتی ہے کیسے انجیل نے آپ کی زندگی کو بابرکت بنایا ہو

اپنی کہانی کو friend@ChurchofJesusChrist.org پر بھیجیں۔

مزید ڈیجیٹل مضامین

کیا آپ جانتے ہیں کہ برائے مضبُوطیِ نوجوانان اس سے زیادہ مواد شائع کرتا ہے جو آپ کو چھپے ہوئے رسالہ میں ملے گا؟ یہ ڈیجیٹل اضافی چیزیں ChurchofJesusChrist.org یا Gospel Library ایپ میں مل سکتی ہیں۔

مزید تفریحی اور ترقی پذیر مواد کے لیے، گاسپل لیونگ ایپ آزمائیں! اس میں کوئزز، ویڈیوز، تجاویز برائے مطالعہ ، وال پیپرز اور بہت کچھ سے لبریز فیڈ ہے۔

نوجوانان کے لیے ڈیجیٹل مواد کے لیے مزید معلومات کے لیے دیکھئے ”ڈیجیٹل اختیارات“