مورمن کی کِتاب کی ویڈیوز
اِسماعیل کا گھرانا لِحی کے خاندان کے ہمراہ شامِل ہوتا ہے | ا نیفی ۷

اِسماعیل کا گھرانا لِحی کے خاندان کے ہمراہ شامِل ہوتا ہے | ا نیفی ۷

ا نیفی ۷ | اِسماعیل کا گھرانا لِحی کے بیٹوں کے ہمراہ شامِل ہوتا ہے۔ لامن اور لیموئیل نِیفی کو باندھتے ہیں، پر اُس کا اِیمان اُسے بچاتا ہے۔ سب کچھ مُعاف کر دِیا جاتا ہے، اور سفر جاری رہتا ہے۔