۲۰۱۰–۲۰۱۹
کلیسیائی افسران کی تائید
اکتوبر 2017


کلیسیائی افسران کی تائید

بھایئو اور بہنو، اب میں کلیسیا کے اعلی عہدیداروں، علاقائی ستر ، اور جنرل معاون صدور کے نام آپکے تائیدی ووٹ کے لئے پیش کروں گا

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے ، کہ ہم کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے صدر ، صدر تھامس سپینسر مانسن کی بطور نبی ، رویا بین اور مکاشفہ بین اور کلیسیائے یسوع مسیح برائے مقدسین آخری ایام کے صدر کے طور پر تائید کرتے ہیں ا، ہنری بینین آئرینگ کی صدارتی مجلس اعلی میں بطور مشیر اول اور ڈیٹر ایف اوکڈرف کی صدارتی مجلس اعلی میں بطور مشیر دوم تائید کرتے ہیں

وہ جو اسکی حمایت کرتے ہیں اسکا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو وہ بھی اسکا اظہار کرے۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم رسل میرین نیلسن کو بارہ رسولوںکی جماعت کے صدر کے طور پراور ذیل کی اس کورم کے ارکان کے طور پر تائید کرتے ہیں ۔ رسل  ایم نیلسن ، ڈیلن  ایچ  اوکس، ایم  رسل  بیلرڈ ، رابٹ  ڈی ہیلز، جعفری  آر ہالینڈ ، ڈیوڈ   اے بیڈنار، کونٹن  ایل کک، ڈی ٹاڈ  کرسٹوفرسن، نیل  ایل اینڈرسن، رونالڈ اے  رسبنڈ، گیری ای سٹیونسن اور ڈیل جی رینلنڈ ۔

وہ جو اسکی حمایت کرتے ہیں مہربانی سے اسکا اظہار کریں ۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو وہ بھی اظہار کرسکتا ہے۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم صدارتی مجلس اعلی میں مشیروں اور بارہ رسولوں کی نبییوں،رویا بینوں اور مکاشفہ بینوں کے طور پر تائید کریں۔

وہ سب جو حمایت میں ہیں ، مہربانی سے اسکا اظہار کریں ۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو وہ بھی اسے ہی اظہار کرے۔

ایلڈر ڈونالڈ ایل ہالستروم اور ایلڈر رچرڈ   جے مایونز کو ستر کی صدارتی مجلس سے بطوررکن برخاست کیا جاتا ہے ۔ 

وہ سب جو ہمارے ساتھ ملکر ان بھائیو کی خدمت کے لئے تشکر کا اظہار کرنا چاہتے ہیں ، مہربانی سے اسکا اظہار کریں ۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم ایلڈر جان اے یوسیدہ اور ایلڈر پیٹرک کیران جن کو بستر کی صدارتی مجلس کے رکن کی بلاہٹ دی گئی ہے ، انکی بطور صدارتی رکن تائید کریں ۔ 

وہ تمام جو ان بھائیوں کی انکی نئی ذمہ داری پر تائید کرنا چاہتے ہیں اظہار کریں ۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو وہ بھی اسی طرح اظہار کر سکتا ہے ۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے ، کہ ایلڈر ستینلے  جی ایلیز، لیری آر  لارنس اور ڈبلیو کریگ زیوک کو ستر کی جنرل اتھارٹی سے سبکدوش کیا جاتا ہے  اور اعزازی رتبہ عطا کیا جاتا ہے ۔

وہ جو ہمارے ساتھ ملکر ان بھائیوں کی نمایاں خدمت کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں ، مہربانی سے اسکا اظہار کریں ۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم درج ذیل علاقائی ستر کو سبکدوش کریں ۔ پیڈرو یو آدرو   ،ڈیٹیلف ایچ ایڈلر ، اینجل ایچ آلارکن  ، ونسر بیلڈارما ، کرسٹوفر چارلس ، رابرٹ ایل کال  ، جینی آر کیڈسٹر   ، ریلف ایل ڈیوزنوپ  ، اینجل اے ڈارٹ  ، پیٹر ایف ایونز  ، فرانسسکو ڈی ۔این۔گرانجا ، یونی اے گشچن ، کلفرڈ ٹی ہربرٹسن ،اینی فیوک ۔ یوڈو آئینیان  ، لوز ایم لییال ، ایلجنڈرو لوپیز  ، ایل جین کلاڈ مبایا ، ڈیکلان او مادو  ، ایلگزنڈر ٹی ماسٹر ، یارد آر اوکمپو  ، اینڈریو ایم او رائرڈن   ، یسوع اے ارتیز ، اوبنیر وی پاجیرو  ، سو ہانگ پان  ، رابرٹ سی رائین  ، جارج لیوس رومیو، جارج ایل سلڈویر، کائیرو شمیل ، ایلن سپینس ، مرونی بی تارگن ، سٹیون ایل ٹرانٹو ، ریکارڈو ولاڈرز۔

وہ جو ہمارے ساتھ ملکر ان کی بہترین خدمت کے لئے شکریہ ادا کرنا چاہتے ہیں ، مہربانی سے اسکا اظہار کریں ۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم ٹوربن اینگ بجرگ کی بطور علاقائی ستر تائِد کریں ۔

وہ سب جو حمایت میں ہیں ، مہربانی سے اسکا اظہار کریں ۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو وہ بھی اسی طرح اظہار کر سکتا ہے ۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دوسری جنرل اتھارٹیز، علاقائی ستر، اور جنرل معاون صدارتی مجالس کی موجودہ تشکیل کے مطابق تائید کریں ۔

وہ سب جو حمایت میں ہیں ، مہربانی سے اسکا اظہار کریں ۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو وہ بھی اسے ہی اظہار کرے۔

وہ جنہوں نے کسی بھی تجویز کی مخلفت کی ہے وہ اپنی سٹیک کے صدر سے رابطہ کریں ۔

[ ہمارے عزیز ]بھائیو اور بہنو ، آپکے تائیدی ووٹ، ایمان اور لگاتار دعائون کے لئے کلیسیائی رہنمائون کی طرف سے آپکا شکریہ ادا کرتے ہیں ۔