۲۰۱۹
دکھانا اور بتانا
جولائی ۲۰۱۹


دکھانا اور بتانا

شبیہ
سارہ ٹی

جب میں چھوٹی تھی، تو میں پانی سے ڈرتی تھی۔ اگرچہ لوگ مجھے بتاتے تھے کہ مجھے پریشان ہونے کی ضرورت نہیں، مگر میں ڈری ہوئی تھی۔ مشنریوں نے مجھے بتایا کہ یِسُوع مسِیح نے ایک نمونہ قائم کرنے کے لئے بپتسمہ لیا، اور میں نے اپنے خوف کو دور جاتا محسوس کیا۔ جب میرا بپتسمہ ہوا، میں نے بہت خوشی محسوس کی۔

سارہ ٹی، عمر ۱۱، اییل دی فرانس، فرانس

شبیہ
ٹیریزکا

میرا ایک دوست ہے جسے میں چھٹیوں کے دوران ساحل سمندر پر ملا۔ دوستی آسمانی باپ کی طرف ایک شاندار تحفہ ہے!

تیرزکا جے، عمر ۶ سال، زلین ریجن، چیک ریپبلک

شبیہ
ایتھن

میں دوسروں کے گلے لگنا پسند کرتا ہوں۔

ایتھن ایل، عمر ۶ سال، اوسی ٹینی، فرانس

شبیہ
نیحومی

میں ہوں طِفل خُدا۔ وہ مجھ سے پیار کرتاہے۔

نیحومی کے، عمر ۳، کسائی مرکزی صوبہ، جموریہ ریپبلک آف کانگو

شبیہ
آبناھیا اور جاتزیل

دیکھیں ہم نے مہربانی کے باغ کے لئے کیا بنایا ہے!

آبناھیا اور جاتزیل جی، عمر ۵ اور ۷ سال، پورٹو ریکو۔

شبیہ
ورلان

میں ہر ایک کو بتانا چاہتا ہوں۔

ورلان این، عمر ۸ سال، ٹارلک، فلپائن

شبیہ
خاکہ کشی

الزبیٹا کے، عمر ۷، زلین ریجن، چیک ریپبلک