صحائف
شبِیہ ۱


ابرہام کی کِتاب سے شبِیہ

نمبر ۱

شبیہ
شبِیہ ۱

وضاحت

شکل ۱۔ خُداوند کا فرِشتہ

شکل ۲۔ ابرہام قُربان گاہ پر بندھا ہُوا ہے۔

شکل ۳۔ القناہ کے بُت پرست کاہن ابرہام کی قُربانی چڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں۔

شکل ۴۔ بُت پرست کاہنوں کے قُربانی دینے کے لیے قُربان گاہ، القناہ، لبناہ، ماہمکرہ، کوراش اور فِرعون کے دیوتاؤں کے سامنے واقع ہے۔

شکل ۵۔ القناہ کا دیوتا۔

شکل ۶۔ لبناہ کا دیوتا۔

شکل ۷۔ ماہمکراہ کا دیوتا۔

شکل ۸۔ کوراش کا دیوتا۔

شکل ۹۔ فِرعون کا دیوتا۔

شکل ۱۰۔ ابرہام مِصر میں۔

شکل ۱۱۔ مِصریوں کی دانِست کے مُطابق، آسمان کے ستونوں کی عکاسی کرنے کے لیے بنائے گئے۔

شکل ۱۲۔ رؤکی ینگ جِس کا مطلب پھیلاؤ، یا ہمارے سروں پر کا فلک ہے؛ لیکن یہاں پر، اِس موضوع کے مُطابق، مِصری، شاعمو کا بُلند ہونا یا آسمانوں جَیسا ہونا دِکھانا چاہتے تھے، جو عِبرانی لفظ شاعمایم کے مُترادف ہے۔