۲۰۱۰–۲۰۱۹
کلیسیائی اعلیٰ عہدے دران، علاقائی ستر کے عہدے دران، اور اعلیٰ افسران کی تائید
مجلسِ عامہ اکتوبر ۲۰۱۹


کلیسیائی اعلیٰ عہدے دران، علاقائی ستر کے عہدے دران، اور اعلیٰ افسران کی تائید

بھائیوں اور بہنو، ایسا تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم رسل میریئن نیلسن کی بطور نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایّام کے صدر؛ ڈیلن ہیرس اوکس کی بطورِ مشیرِ اَوّل اور ہنری بنین آئرنگ کی صدارت اول میں مشیرِ دوم کے طور پر تائید کریں۔

جو حامی ہیں اظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کر سکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ڈیلن ایچ اوکس کی بارہ رُسولوں کی جماعت کے صدر کی حیثیت سے اور ایم رسل بیلرڈ کی بارہ رُسولوں کی جماعت کے نگران صدر کی حیثیت سے تائید کی جائے۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ بارہ رسولوں کی جماعت کے ارکان کی حیثیت سے درج ذیل کی تائید کریں: ایم رسل بیلرڈ، جیفری آر ہالینڈ، ڈئیٹر ایف اُکڈورف، ڈیوڈ اے بیڈنار، کونٹن ایل کک، ڈی ٹاڈکرسٹوفرسن، نیل ایل اینڈرسن، رونالڈ اےریسبینڈ، گیری ای سٹیونسن، ڈیل جی رینلنڈ، گیرٹ ڈبلیو گانگ، اور اُلیسیس سوارس۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم صدارتِ اَوّل کے مشیروں اور بارہ رُسولوں کی جماعت کی بحیثیتِ نبی رویا بین اور مکاشفہ بین تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو ایسے ہی اظہار کرسکتا ہے۔

یہ تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم بُزرگ ولفرڈ ڈبلیو اینڈرسن، کم بی کلارک، لارنس ای کوربریج، کلاڈیو آر ایم کوسٹا، بریڈلی ڈی فوسٹر، او وِنسنٹ ہالک، دونالڈ ایل ہالسٹروم، سٹیون ای سنو، اور لیری واے و،لسن، کو ستر کی جماعتوں کے اعلیٰ عہدے دران کی حیثیت سے اُن کی دیانت دارانہ خدمت فارغ کرتے اور عقیدت کے ساتھ اِیمریٹس کا درجہ پیش کرتے ہیں۔

وہ جو اِن بھائیوں کی شان دار خدمت کے لیے اظہارِ تشکر پیش کرنا چاہتے ہیں، اظہار کریں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ درج ذیل علاقائی ستر کو فارغ کریں: جُولیو سی آکوسٹا، بلیَک آر آلڈر، ایلین ایل آلریڈ، اومار اے الواریز، ٹائی چی آوبا، کارلوس ایف آریڈونڈو، آلعی کے آونا جونیر، گرانٹ سی بینٹ، مائیکل ایچ بورن، رومیولو وی کیبریرا، وِلسن بی کیلڈرون، ہرنناڈو کامارگو، ہوزے سی ایف کمپوس، نکولاس کاسٹانیڈا، والٹر چاٹورا، زینو چاؤ، رابرٹ جے ڈڈفیلڈ، جے کیون انس، مِلیولا ایم فاٹا، کے مارک فراسٹ، کلاؤڈی آر گمیٹی، موریسیو جی گونزگا، لیونارڈ ڈی گریر، ہوزے ایل ایساگوئری، ٹائی گل جُونگ، سرگیو ایل کراسنوسلیسکی، میلان ایف کونز، برائن آر لارسن، جی کینتھ لی، جیرالڈو لیما، ڈبلیو ژان پیئر لونو، خمبولانی مڈلٹشی، ڈیل ایچ منک، نورمن آر نمرو، یوٹاکا اونڈا، وولف گینگ پلز، رائے منڈو پاچیکو ڈی پنیو، جی ناڈی این پوڈوڈو، ابرہام ای کیورو، مارکو اے رئیس، سٹیون کے رینڈل، فرانسسکو جے رئیوز دی منڈوزا، ایڈون اے سیکسٹن، راؤل ایچ سپٹالے، سی والٹر ٹراونیو، آئساکے کے ٹوکوافو، ژان اے اورا، راول ایس ولانویوا، اور لیونارڈ وو۔

وہ تمام جو ہمارے ساتھ مل کر اِن کی بہترین خدمت کے لیے اظہارِ تشکر پیش کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم درج ذیل نئے علاقائی ستر: مائیکل جے کارٹر، الفرڈ کئ اُنگو، آر پیَپر مُرے، رائن کے اولسن، اور لٹوا ٹیون کی تائید کریں۔

وہ جو حمایت میں ہیں مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کر سکتا ہے

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دیگر اعلیٰ حکام، علاقائی ستر، اور اعلیٰ معاون صدارتی مجالس کی موجودہ تنظیمی لحاظ سے تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے اظہار کریں۔

اِس کے برعکس، اگر کوئی ہے، تو ایسے ہی اظہار کرے۔

ہم اُن سب کو دعوت دیتے ہیں کہ جنھوں نے پیش کردہ تجاویز کی مخالفت کی ہے وہ اپنے میخ کے صدور سے رابطہ کریں۔

بھائیو اور بہنو، ہر وقت ہم کلیسیائی راہ نماؤں کی جانب سے آپ کے پیہم اِیمان اور دُعاؤں کے شکر گزار ہیں۔