مجلسِ عامہ
کلِیسیائی اعلیٰ حُکام ،علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید
مجلسِ عامہ اکتوبر ۲۰۲۱


کلِیسیائی اعلیٰ حُکام ،علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کی تائید

بھائیو اور بہنو، اب میں آپ کے سامنے کلیِسیا کے کلِیسیائی اعلیٰ حُکام ،علاقائی ستر، اور اعلیٰ افسران کے نام آپ کے تائیدی ووٹ کے لیے پیش کروں گا۔

براہ کرم آپ جہاں کہیں بھی ہیں حسبِ معمول اپنی رائے کا اِظہار کریں۔ اگر کوئی پیش کردہ تجاویز میں سے کسی کی مخالفت کرتے ہیں، تو ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ اپنے میخ کے صدر سے رابطہ کریں۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم رسل میریئن نیلسن کی بطور نبی، رویا بین، اور مکاشفہ بین اور کلیسیائے یِسُوع مِسیح برائے مقدسینِ آخری ایّام کے صدر؛ ڈیلن ہیرس اوکس کی بطورِ مشیرِ اَوّل اور ہنری بنین آئرنگ کی صدارت اول میں مشیرِ دوئم کے طور پر تائید کریں۔

جو حامی ہیں اظہار کر سکتے ہیں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کر سکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ڈیلن ایچ اوکس کی بارہ رُسولوں کی جماعت کے صدر کی حیثیت سے اور ایم رسل بیلرڈ کی بارہ رسولوں کی جماعت کے قائم مقام صدر کی حیثیت سے تائید کی جائے۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔

تجویز پیش کی جاتی ہے کہ بارہ رسُولوں کی جماعت کے اَرکان کے طور پر درج ذیل کی تائید کریں: ایم رسل بیلرڈ، جیفری آر ہالینڈ، ڈئیٹر ایف اُکڈورف، ڈیوڈ اے بیڈنار، کونٹن ایل کک، ڈی ٹاڈکرسٹوفرسن، نیل ایل اینڈرسن، رونالڈ اے ریسبینڈ، گیری ای سٹیونسن، ڈیل جی رینلنڈ، گیرٹ ڈبلیو گانگ، اور اُلیسی ایس سوارز۔

جو حمایت میں ہیں، مہربانی سے اِس کا اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالف ہے تو اظہار کرسکتا ہے۔

تجویز کیا جاتا ہے کہ ہم صدارتِ اَوّل کے مشیروں اور بارہ رُسولوں کی جماعت کی بحیثیتِ نبی، رویا بین ،اور مکاشفہ بین تائید کریں۔

سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے تو ایسے ہی اظہار کرسکتا ہے۔

ہم نے بزرگ جے ڈیون کورنش ، ٹیمتھی جے ڈائچز ، ڈیوڈ ایف ایونز ، رابرٹ سی گے ، جیمز بی ۔ مارٹینو ، اور ٹیرینس ایم ونسن کو ستر کے اعلیٰ حکام کے طور پر سبکدوش کیا ہے اور انھیں متقاعد کا درجہ عطا کیا ہے۔

وہ جو اِن بھائیوں او راُن کے خاندانوں کی پُرخلوص خدمت کے لیے ہمارے ساتھ مِل کر اِظہارِ تشکر کرنا چاہتے ہیں وہ ہاتھ بُلند کر کے ایسا کر سکتے ہیں۔

ہم غور کرتے ہیں کہ بزرگ ڈین ایم ڈیوز ، جو ۳۱ اگست ، ۲۰۲۱ کو وفات پا گئے تھے ، اس مجلس عامہ کے ستر کے اعلی حکام کے طور پر سبکدوش ہو جاتے۔ ہم بہن ڈیوز اور خاندان کو ان کی انتھک خدمت کے لیے دلی تعزیت اور تشکر کا اظہار کرتے ہیں۔

ہم علاقائی ستر کے جنہوں نے گزشتہ برس کے دوران اپنی خدمت مکمل کی ہےاُن کے بہت متعرف ہیں۔

وہ تمام جو ہمارے ساتھ مل کر اِن بھائیوں کی نمایاں خدمت کے حوالے سے تشکر کا اِظہار کرنا چاہتے ہیں، مہربانی سے اِس کا اِظہار کریں۔

یہ تجویز پیش کی جاتی ہے کہ ہم دیگر اعلی حکام ، علاقائی ستر کی تائید کریں—بشمول دو نئے علاقائی ستر کے جن کا اعلان اس ہفتے کے اوائل میں نیوز روم میں کیا گیا تھا۔ChurchofJesusChrist.org اور اعلیٰ افسران موجودہ طور پر ترتیب دیے گئے ہیں۔

سب جو حق میں ہیں، مہربانی سے اظہار کریں۔

اگر کوئی مخالفت میں ہے، تو وہ بھی ایسے ہی اظہار کرے۔

ہم کلیِسیائی قائدین کے لیے آپ کے مسلسل اِیمان اور دُعاؤں کے لیے شُکر گُزار ہیں۔

علاقائی ستر کی جماعت میں تبدیلیاں

مندرجہ ذیل علاقائی ستر کی قیادتی مجلس میں جو کہ مجلس عامہ کا حصہ ہے، تائید کی گئی۔

پیڈرو ای ہرنینڈیز اور چارڈن نڈنگا۔

مندرجہ ذیل علاقائی ستر کو قیادتی مجلس جوکہ مجلسِ عامہ کا حصہ ہےکے دوران میں سبکدوش کیا گیا:

گلیرمو آئی۔ گوریڈا اور گوئنٹن کیلون۔

ذیل کے علاقائی ستر کو یکم اگست ۲۰۲۱ کو سبکدوش کیا گیا تھا:

پی ۔ ڈبلیو آغازانی، قیولمر اے ۔ آگئیورو، فیڈرک او ۔ اِکنوبو، نیلسن آرڈیلا، رچرڈ سی ۔باقیوران، ڈونگ چول بیہ، میتھِیو بنناسار، لارنس پی ۔ بلنک، لوئس جے۔ کیمے، ڈگلس بی ۔ کارٹر، آرولڈو بی ۔کاوالیسنٹی، لوئس سی ۔ چاویری، اولیسس چاویزی، برنٹ جے ۔ کرسچنسن، ڈگلس ایل ڈانس، ایم ٹی بین ڈیوس، مارس سی ڈیوس، جے سکاٹ ڈوریس، ایم ۔ ڈیرک ڈریسکول، انٹونیو ایف فونڈیز، جوسی اے ۔فرنینڈز، میٹیاس ڈی ۔ فرنینڈز، کینڈیڈو فورچونا، بروس ای ۔گھینٹ، مائیکل اے گیلن واٹر، مائِک ڈی ۔گرول، ڈئنیل جی ۔ ہیملٹن، ٹام-اٹیل ہرلینڈ، ریمنڈ ایس ۔ہیمین، جیرٹ کے ۔سی لگوا، کرسٹوفی کاوایا، جان اے کورانٹیگ، مِنگ-شون کوان، تاڈ ایس ۔لارکن،جوان جے ۔ لیورینو، کارلو ایم۔ لِزانو، فلیکس اے۔ مارٹینیز، جے وایوان مِک آرتھر، کیون کے۔ مِسکن، ہیلیمن مانٹیجو، مائیکل آر۔ مُورے، رائن وی پاگادوان، اے۔ مرونی پیریز، کارلوس ای۔ پیرویٹی، مارک پی ۔ پیٹرو، تھامس ٹی پرائیڈے، برائن ایل ۔ راسن، رینی رومئے،بلیک ایم۔ رونی، لوئس جی روائز، میکسیمو اے ۔ ساویدرا جوئنیر، پیڈرو اے ۔ سان ہویزے، ایرک جے ۔ شتموز،پال ایچ ۔سِنکلئیر، بنجمن ٹی ۔ سنجوکز، ڈیوڈ ایل ۔ سٹپلِنٹن، ڈئنیل ٹیگزریا، سیاجی ٹُوکوزاوا،میکسیمو سی ۔ ٹوریس، جیسس ویلیز، کارلوس ویلاریل، پال ایچ واٹکینز، ارابرٹ کے۔ ولیم، سی ڈال ویلس، کیون جے ۔واردن،اور لوئس جی زپاٹا۔